اردوشاعری نے مشاعرے کی روایت اور مشاعرے کی روایت نے اردو شاعری کو پروان چڑھایا ۔ہندوستانی نژاد امریکی اورامریکہ میں مشاعرے کے موجد کہے جانے والے ڈاکٹر عبداللہ نے روز نامہ خبریں سےخصوصی گفتگوکی!