پیام انسانیت کی عمدہ پہل ذہنی طور سے معذور بچوں کی دیکھ بھال اور ان کے تعلیمی و تربیتی انتظام کے لئےگورکھپور میں واقع سرکاری ادارے میں

مؤرخہ 6/26/ 2018 پیام انسانیت فورم گورکھپور یونٹ کی طرف سے بچوں میں کپڑے تقسیم کئے گئے ادارے کے عملہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا،
معذوروں کی کفالت اور ان کی دیکھ بھال انسانیت کے ناطے ہم پر لازم ہے_جس پرور دگار نے ہمیں صحت کی نعمت سے نوازا ہےاس کی شکر گزار ی کا طریقہ ہے کہ ہم ان معذوروں کی دیکھ بھال کریں جو اس نعمت سے محروم ہیں _اس کام میں جہاں ہم بلاتفریق مذہب خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں وہیں ہم حکومت کے ممنون بھی ہیں کہ انہوں نے اس کام کی طرف توجہ کرکے اپنی ذمہ داری کو نبھا یا ہے _ اس وفد میں چودھری محی الدین،تنویرارشد،قاضی حکیم الحق، مولانا صلاح الدین موجو دتھے_