ایک صدی بعد خلافت اسلامیہ کی آمد سے باطل کے ازار گیلے ،
دنیا کے پورے اسلام پسندوں ،بالخصوص ترکی کے باشعور ،غیور ،جری وبہادرعوام اور اپنے حقیقی اور چہیتے لیڈر جناب اردگان کو ان کی فتح مبین پر دلی مبارکباد ،
اسلام کی سربلندی , اسلام پسندوں کی سرشاری ،باطل کی پسپائی اور ذلت و خواری کا آج تاریخ ساز دن‘