خادمین امت کے حفاظتی دسته کے امیر عابد خان حمید خان نے اپنے والنٹیر اور علماء کرام کا شکریہ ادا کیا اور عید کی مبارکباد پیش کی ۔

واشم 17 جون 18 : ان تمام نوجوانان واشم پر جنھوں نے خادمین امت کے عیدگاه حفاظتی دسته میں شامل هوکر اپنی خدمات انجام دیں اور مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کےلئےخود مسلم نوجوانوں نے آگے بڑھ کر کام کرنے کی ضرورت کو عملا پیش کیا-هم واشم کے معزز علماء اور ﺫمه دار شخصیات کے بھی ممنون هیں که اس اهم کام کے لئے ناصرف ان نوجوانوں کء حوصله افزائی کی بلکه ان کی رهنمائی بھی کی-الله پاک ان سبھی کو اجر عظیم سے نوازے… آمینهم تمام هی مسلمانان واشم کی خدمت میں عیدالفطر کیپرخلوص مبارک بادپیش کرتے هیں-عابد خان حمید خانامیر،خادمین امت