تمام امت مسلمہ کو عید سعید عید الفطر کی دل کی گہرایئوں سے مبارک باد,منجانب….محمد امین الرشید سیتامڑھی
آپ کو اور آپ کے اہل و عیال دوست و احباب عزیز و اقارب و تمام امت مسلمہ کو عید سعید عید الفطر کی دل کی گہرایئوں سے مبارک باد پیش کرتاہوں اور بارگاہ رب العزت میں دعاء گوہوں کہ اللہ تعالی آپ حضرات کو دینی دنیوی تمام خوشیوں سے سرفراز فرمایئں اور تمام امت مسلمہ کی ہر شرور فتن سے حفاظت فرمائے آمین.