14 جون، جالنہ مہاراشٹر، نمائندہ، شیخ شعیب ندوی
پانچ سو مستحق خاندانوں کے لیے جماعت اسلامی ہند جالنہ کی جانب سے شیر خرما کٹ تیار ہوچکے ہیں اور وابستگان انکے گھروں تک پہنچانے کا کام انجام دے رہے ہیں تاکہ یہ لوگ بھی باقی کے صاحب حیثیت مسلمانوں کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہوجائے
ضرورت مند حضرات نے رعاؤں سے نوازا کہا، اللہ تعالی اہل خیر حضرات کو اسکا بہترین اجر عطا فرمائےاور ساتھ جماعت اسلامی ہند کے کارکنان کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے جو یہ خدمت انجام دے رہے ہیں