🌙🌙🌙🌙🌙 *معتکفین اور شب قدر کے عبادت گذاروں کے انتہائی اہم اور دردمندانہ دینی پیغام…………… 5 جون 20 رمضان المبارک بروز منگل* سے آخری عشرہ کااعتکاف مسنون شروع ہورہا ہے، اس لیے ممبئی کے مساجد کے ذمہ داران اور تمام مسلمانوں سے ان تمام معتبر علماء کرام اور مستند اداروں اور پورے ملک کے مسلمانوں کے فیصلے کے مطابق اپنا مسنون اعتکاف شروع کرنے کی اپیل ہے، ➖➖➖➖➖➖➖
🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌
اعتکاف ایک اہم عبادت ہے، اور رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہے، جو 20 ویں روزہ کے غروب آفتاب سے قبل ہی پوری تیاری کے ساتھ مسجد میں دس روز کے اعتکاف کی نیت داخل ہونے پر شروع ہوجاتا ہے،
اس مرتبہ رمضان المبارک کے چاند کے اختلاف کی وجہ سے اعتکاف جیسی اہم عبادت کے انجام دینے والے شش و پنج کا شکار ہیں،
یہ ذہن میں رہے کہ ممبئی کی ہلال کمیٹی کے مطابق پورے ملک کا مطلع ایک ہے، جو رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد ممبئی کے دستور میں 5 جون 20 رمضان المبارک بروز منگل*\nسے آخری عشرہ کااعتکاف مسنون شروع ہورہا ہے، اس لیے ممبئی کے مساجد کے ذمہ داران اور تمام مسلمانوں سے ان تمام معتبر علماء کرام اور مستند اداروں اور پورے ملک کے مسلمانوں کے فیصلے کے مطابق اپنا مسنون اعتکاف شروع کرنے کی اپیل ہے،\n➖➖➖➖➖➖➖موجود ہے،
اس لیے ممبئی کے مسلمانوں کو اعتکاف اور شب قدر کے سلسلے میں *صدر بورڈ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب مدظلہ، صدر جمعیت حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ ،امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب مدظلہ، مہتمم دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب مدظلہ، قائد ملت حضرت مولانا سید محمود مدنی صاحب مدظلہ، امیرالہند حضرت مولانا قاری محمد عثمان صاحب مدظلہ، شیخ تصوف حضرت مولانا قمرالزماں صاحب الہ آبادی صاحب مدظلہ، نمونہ سلف حضرت مولانا مفتی احمد خانپوری صاحب مدظلہ،امیر جماعت تبلیغ حضرت مولانا سعد صاحب مدظلہ، امیرجماعت حضرت مولانا ابراہیم دیولہ صاحب فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ، مفسر قرآن حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب مدظلہ،ترجمان ملت حضرت مولانا بدرالدین أجمل قاسمی صاحب رکن شوری دارالعلوم دیوبند، رئیس المتکلمین حضرت مولانا محمد طلحہ قاسمی (بھونڈی) نقشبندي صاحب مدظلہ* اس کے علاوہ اور بھی بہت سے معتمد علماء اسلام،نیز امارت شرعیہ پٹنہ، امارت ملت اسلامیہ حیدرآباد، دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ، مظاہر علوم سہارنپور، جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآباد، مرکز نظام الدین اور دیگر تبلیغی مراکز کے علاوہ ملک کے اکثر صوبوں مہاراشٹر، کرناٹک، آندھرا پردیش، تلنگانہ، گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش، یوپی، بہار، بنگال، جھارکھنڈ، اتراکھنڈ، ہریانہ، پنجاب، دہلی، میوات، وغیرہ سب جگہوں پر
*5 جون 20 رمضان المبارک بروز منگل*
سے آخری عشرہ کااعتکاف مسنون شروع ہورہا ہے، اس لیے ممبئی کے مساجد کے ذمہ داران اور تمام مسلمانوں سے ان تمام معتبر علماء کرام اور مستند اداروں اور پورے ملک کے مسلمانوں کے فیصلے کے مطابق اپنا مسنون اعتکاف شروع کرنے کی اپیل ہے،
➖➖➖➖➖➖➖
*نوٹ* ❗
ممبئی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق اعتکاف خطرے سے خالی نہیں ہے، اگر ممبئی کی کمیٹی کے مطابق 28ویں رمضان 14 جون کو چاند نظر آگیا تو اعتکاف مسنون کی ادائیگی ہی نہیں ہوگی،
15 یا 16 جون کو عید کے چاند کی رویت کوئی یقینی نہیں ہے،
**اس لیے احتیاط اسی میں ہے کہ ایسے موقع پر ملک بھر کے اکابر علماء اور مستند دینی مدارس اور اداروں اور ملک بھر کے مسلمانوں کی اکثریت کی موافقت کرتے ہوئے
5 جون بروز منگل سے ہی اعتکاف کریں، اور عبادت میں احتیاطی بنیادوں پر عمل کرنا چاہیے،**
ورنہ عبادت کی مشقت ایک طرف اور عدم ادائیگی کا نقصان دوسری طرف برداشت کرنا پڑسکتاہے،
🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌
🕌
**اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں* ✍✍✍✍✍✍✍✍✍✍✍✍
*انجمن اتحاد المسلمین، ممبئی،**