آل انڈیا پیام انسانیت فورم بھساول یونیٹ کی جانب سے آپسی بھائی چارگی کو فروغ دینے اور انسانیت کا پیغام انسانیت تک پہنچانے کے مقاصد سے بروز اتوار 27 مئ 2018 کو گوداوری ہاسپیٹل میں 130 مریضوں کو پوہا اور کیلا تقسیم کیا گیا.

نمائندہ آمنا سامنا میڈیا، شیخ شعیب ندوی جالنہ : آل انڈیا پیام انسانیت فورمبھساول یونیٹ کی جانب سے آپسی بھائی چارگی کو فروغ دینے اور انسانیت کا پیغام انسانیت تک پہنچانے کے مقاصد سے بروز اتوار 27 مئ 2018 کو گوداوری ہاسپیٹل میں 130 مریضوں کو پوہا اور کیلا تقسیم کیا گیا.اس دوران سیکڑوں مریض و افراد نے اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انسانیت کے نام ایک دوسرے کی خدمت کے جذبہ کی سراہنا کی اور بزبانِ حال اس بات کا اظہار کیا کہ اس طرح خدمات سے ایک سماج کے لوگ دوسرے سماج کے لوگوں کے جذبات کی قدر کرنا سیکھتے ہیں اور اس سے قومی یکجہتی کا فروغ دینے کا سبق ملتا ہے۔آل انڈیا پیام انسانیت فورمجو ایک خالص غیر مذہبی اور غیر سیاسی تنضیم ہےْْحضرت مولانا ابو لحسن علی ندوی نے آپس بھائ چارگی کو بڑاوادیتے ہوے. 1974 میں اس تنضیم کو شروع کیا تھا.اس تنضیم میں سماجی کام جیسے ,ہاسپیٹل میں مریض کو فل تقسیم کرنا ,بلڈ ڈونیشن کیمپ, بس اسٹینڈ پر گرمیوں میں پانی, ٹھنڈ میں غریبوں کو فوٹ پاٹ پر شول تقسیم کرنا, کریئر گائڈنس پروگارام کرنا, مضمون نویصی کے مقبلا کا انقاد کرنا وغیرہ وغیرہ.یہ سب سماجی کام آل انڈیا پیام انسانیت فورم پورے بھارت دیش میں کرتا چلا آرہا ہے.