*عصمت دری اور قتل کے مجرم آسارام باپو کو عمر قید کی سزا*

آمنا سامنا میڈیا : آمین الرشید جودھپور کی عدالت نے عصمت دری معاملہ کے نامزد ملزم آسارام کو عمر قید کی سزا سنائ ہے۔جبکہ دو آروپی کو 20-20 سال کی سازا سنائ گئ ہے۔وہیں دو ملزم کو بری کر دیا گیا ہے۔فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرہ اور رد عمل کا دور شروع ہو چکا ہے۔زیادہ تر لوگ اس فیصلہ پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔*