انجمن اصلاح اللسان کا سالانہ اختتامی پروگرام و مسابقة القرآن الكريم

خبر بذریعہ امین الرشید :نمائندہ ،سیتا مڑھی آمنا سامنا میڈیا :

بتاریخ 07شعبان المعظم سنہ1439ھ
بمطابق 24 اپریل 2018بروز منگل
زیر اہتمام :جامعة الصفہ مدھوراپور باجپٹی سیتامڑھی بہار
زیر صدارت :حضرت مولانا عبد القدوس صاحب قاسمی دامت برکاتہم
تلاوت قرآن کریم
قاری خوش الحان :جناب حضرت حافظ وقاری محمد مامون الرشید صاحب دامت برکاتہم استاد شعبہ تحفیط القرآن جامعہ طیب المدارس پریہار
مداح خیرالانام:حافظ وقاری اشفاق کریمی صاحب راجگھٹہ
مہمان خصوصی
(1)حضرت اقدس مولانا خورشید احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم ناظم تعلیمات مدرسہ نوریہ بلہا منورتھ
(2)حضرت مولانا مفتی فیاض احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم ناظم وبانی مدرسہ مدینتہ المعارف مرزاپور
(3)حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم استاد الجامعتہ العربیہ اشرف العلوم کنہواں
(4)حضرت مولانا خورشید احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم امام مسجد بلال سونمنی ٹولہ مدھوراپور
زیر نظامت :حافظ وقاری محمد عظیم الدین صاحب ناظم جامعہ فیضان صدیق امداد نگر سمیاہی
مسابقہ
طلبہ وطالبات کے درمیان حفظ قرآن اورتجوید کے عنوان پر مسابقتی پروگرام بھی پیش کیا جائے گا
نظام العمل
طلبہ وطالبات حمد، نعت، نظم، تقاریر و مکالمے بھی پیش کرینگے
لہذا تمام مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ “انجمن اصلاح اللسان کا سالانہ اختتامی پروگرام ومسابقةالقرآن الکریم” میں شریک ھوکر جلسے کو کامیاب بنائیں اور بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں
الداعیان :حضرت اقدس مولانا منظور احمد صاحب مظاھری دامت برکاتہم العالیہ ناظم جامعةالصفہ، جمیع اساتذہ وکارکنان جامعہ