ہندونیپال کادرس نظامی ادارہ مدرسہ عربیہ امدادیہ کا "اصلاح معاشرہ کانفرنس و سالانہ اجلاس ” مورخہ 29اپریل 2018 بروز اتوار بمقام مدرسہ عربیہ امدایہ پرواہا ضلع سیتامڑھی

ہندونیپال کا یہ درس نظامی ادارہ مدرسہ عربیہ امدادیہ 1993میں قائم ھوا
جامعہ میں کل اساتذہ 9ھیں
جس کے ناظم وبانی حضرت حافظ ممدرسہ عربیہ امدادیہ\nکا\n\”اصلاح معاشرہ کانفرنس و سالانہ اجلاس \”\nمورخہ 29اپریل 2018 بروز اتوار\nبمقام مدرسہ عربیہ امدایہ پرواہا ضلع سیتامڑھی کے احاطہ میںحمد بدیع الزماں صاحب پرواہا ھیں
حضرت مولانا رضوان صاحب استاد مدرسہ ھذا جو سات سالوں سے اس مدرسہ میں الحمد للہ خدمت انجام دیرھے ھیں موصوف پرواہا کی جامع مسجد کے ماشاء اللہ امام بھی ھیں اللہ تعالی سے دعاء ھیکہ اللہ تعالٰی مولانا رضوان صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور انکے والد صاحب محمد علی امام صاحب فرنیچر والے جوکہ ھمیشہ بیماررھتے ھیں اللہ انکو شفائے کاملہ عطا فرمائے

مدرسہ عربیہ امدادیہ
کا
"اصلاح معاشرہ کانفرنس و سالانہ اجلاس ”
مورخہ 29اپریل 2018 بروز اتوار
بمقام مدرسہ عربیہ امدایہ پرواہا ضلع سیتامڑھی کے احاطہ میں

زیر سر پرستی :حضرت اقدس حافظ محمد بدیع الزماں صاحب ناظم مدرسہ ھذا
زیر صدارت :حضرت مولانا اظہار الحق صاحب مظاھری نائب ناظم وصدر المدرسين الجامعتہ العربیہ اشرف العلوم کنہواں
قاری خوش الحان :حافظ وقاری محمد امین الرشید صاحب نائب امام مدرسہ ربانیہ جامع مسجد راجوپٹی
زیر نظامت :فاضل نوجواں حضرت مولانا رضاء اللہ صاحب القاسمی استاد دارالعلوم ابراہیمیہ بھوانی پور
شعرائے کرام
بلبل باغ مدینہ :جناب مولانا عقیل گوھر صاحب
نازش ترنم :جناب حافظ محمد رضی حیدر صاحب پرواہا
مداح رسول :جناب قاری اشفاق احمد کریمی صاحب استاد مدرسہ حسینہ بلہامقصودن
خطیب بےمثال :حضرت مولانا عبد المنان صاحب آواپور
شیریں بیاں :حضرت مولانا مسعود صاحب
خطیب دلنواز :حضرت مولانا وسیم عالم القاسمی استاد مدرسہ ھذا
آپ مخیر حضرات سے پر خلوص گزارش ھے کہ امنڈتے ھوئے سیلاب کی طرح جامعہ کے سالانہ اجلاس عام میں تشریف لاکر علمائے کرام وطلبہ عزیز نورونکہت میں ڈوبی ھوئی تقاریر، حمدوثنا و نعت خوانی سے اپنے قلوب کو مجلی ومصفے کریں
الداعی الی الخير
بانی وناظم اساتذہ کرام وجملہ اراکین کمیٹی مدرسہ عربیہ امدایہ، مقام پرواہا اندولی، سیتامڑھی بہار
رابطہ نمبر 8521399066
9939421676