اپیل برائے دعاء صحت حضرت شیخ العرب والعجم خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی مدظلہ العالی چند دنوں سے زیادہ علیل چل رہے ہیں

7 اپریل 2018
اپیل برائے دعاء صحت
حضرت شیخ العرب والعجم خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی مدظلہ العالی چند دنوں سے زیادہ علیل چل رہے ہیں اور آج ڈاکٹر کے مشورے سے دیوبند کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر ڈی کے جین کے یہاں ICU میں زیر علاج ہیں آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالی حضرت کومکمل صحت کاملہ دائمہ عاجلہ اور مستمرہ عطاء فرمایئں اور حضرت کا سایہ ہم سبوں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہیں اسلئے خاص کرکے تمام طلباء عزیز سے گذارش ہیں کے ہسپتال نہ جائیں بس دعا کریں حافظ اقبال چوناوالا جوگیشوری ممبئی
رکن شوری دارالعلوم وقف دیوبند
رابطہ کےلئے خادم خاص مولانا شاہد صاحب قاسمی +919557818648