مظفر پور سیتامڑھی میں دردناک حادثہ 1کی موت…. مظفرپور سے پہلے رام پور ھری پٹرول پمپ کےپاس (چندن بس) اور ٹرک میں ٹکر

05/04/2018 اپریل
رپورٹ :محمدامین الرشید سیتامڑھی

مظفرپور – سیتامڑھی بھوتاھاں این. ایچ-77 پر حادثہ رکنے کانام ھی نھی لے رھاھے
پھررام پور ھری میں آج ھی صبح 7:30 بجے
بس اور ٹرک کی آمنے سامنے زوردار ٹکر میں ٹرک ڈرائیور کی جگہ ھی پر موت واقع ھوگئی
اور بس کے لگ بھگ 6 مسافر کی حالت زیادہ تشویشناک ھے