*اپریل فول*

*محمد امین الرشید سیتامڑھی*

مغربی لوگ یہ دن کیوں اور کس دن کی یاد میں مناتے ھیں_
آج کل ھم مسلمان مغربی تہذیب کے بہت شوقین ھیں_ اور ان کے طور طریقے کو اپنانا لازمی سمجھتے ہیں_
*جن میں ایک اپریل فول بھی ھے*
حقیقت یہ ہے_ جب اسپین پرعیسائیوں نے دوبارہ قبضہ کر نے کے بعد مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہادیں،
قتل وغارت سے تھک کر بادشاہ *فرڈینینڈ*
نے اعلان کروایا کہ یہاں مسلمانوں کی جان محفوظ نہیں،
ایک اور اسلامی ملک بسانے کا فیصلہ کیا ہے_ جو مسلمان وہاں جانا چاہتے ہیں حکومت انہیں بذریعہ بحری جہاز بھجوادےگا
لاتعداد مسلمان اسلامی ملک بسانے کے شوق میں جہاز میں سوار ہو گئے_
سمندر کے بیچ جاکر فرڈینینڈکے گماشتوں جہاز میں بارود سے سوراخ کیا_خود حفاظتی کشتیوں کے ذریعے بچ نکلے چشم زدن میں پورا جہاز مسافروں سمیت غرق ہو گیا_
اس پر عیسائی دنیا بڑی خوش ھوئی اور مسلمانوں کو بیوقوف بنانے بادشاہ کے شرارت کی داد دی _
اس روز(1)اپریل تھا فرڈینینڈکی شرارت اور مسلمانوں کو ڈبونے کی خوشی میں مغربی دنیا میں 1 اپریل کو *اپریل فول*
منایا جاتاھے_
*اور بے خبر مسلمان بھی ان کے ساتھ شریک ھوجاتے ھیں*
اللہ تبارک و تعالٰی تمام مسلمانوں کی ان بیہودہ باتوں سے حفاظت فرمائے